25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
شارٹ کورسز کے زیر ِاہتمام 8 جون 2020ء سے آئرلینڈ( Ireland)ریجن
میں 7 دن پر مشتمل آن لائن”فیضان ایمانیات کورس“ کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش12اسلامی
بہنیں نے شرکت کررہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کوعقائد اور پیارے آقا ﷺ کی
سیرت کے واقعات، صحابہ اکرام علیہم الرضوان کی عشق رسول ﷺپر مبنی واقعات، شرعی اصطلاحات نیز
اس کے علاوہ نیک بننے بنانے کے طریقے پر عمل کرنے کی اہمیت و فضائل وغیرہ کی معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔